مناقب امام علی

مناقب امام علی علیہ السلام

امام  المشارق والمغارب  علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے مناقب و فضائل قرآن و حدیث میں اس کثرت سے وارد ہوئے ہیں کہ امام ِ اہلِ سنت علی الاطلاق امام احمد بن حنبلؒ کو یہ کہنا پڑا کہ اتنے فضائل کسی دوسرے صحابی کے منقول نہیں۔[1] امام علی علیہ السلام کا سب سے بڑا…

Read More
قادیانیت

قادیانیوں کو تبلیغ کی اجازت کیوں نہیں؟

از قلم ساجد محمود انصاری بہت سے مغرب زدہ ذہن یہ کہتے نظر آتے ہیں کہ مذہبی آزادی ہر شخص کا بنیادی حق ہے، لہٰذا قادیانیوں کو بھی یہ آزادی حاصل ہے کہ وہ جو مذہب چاہے اختیار کریں۔ یہی ذہن ایک قدم مزید آگے بڑھتے ہیں اور کہنے لگتے ہیں کہ آئینِ پاکستان میں…

Read More
amir muawia

کیا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ صحابیٔ رسول تھے؟

از قلم ساجد محمود انصاری انجینئر محمد علی مرزا جہلمی رافضیت کی طرز پر اصحابِ رسول رضی اللہ عنہم کی توہین کرنے کے راستے پر گامزن ہے اور اس مقصد کے لیے اس نے  امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو بطورِ خاص تختۂ مشق بنا رکھا ہے۔ بنظرِ ظاہر وہ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ…

Read More
اصحاب رسول کو جنت کی بشارتیں

اصحابِ رسولؓ کے لیے جنت کی بشارتیں

اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب پیغمبر امام المرسلین سیدنا و مولانا محمد عربی ﷺ کے ان اصحاب کو اپنی رضا اور جنت کی دائمی نعمتوں کی بشارت دی ہے، جنہوں نے نہ صرف رسول اکرم ﷺ کی دعوتِ توحید پر لبیک کہا بلکہ اپنے جان اور مال سے دینِ توحید کی سربلندی کے لیے جدوجہد کی۔

Read More
کیا اصل قرآن دنیا سے غائب ہوچکا ہے؟

کیا اصل قرآن دنیا سے غائب ہوچکا ہے؟

اگرامام  علی علیہ السلام نے اصل قرآن کہیں چھپا دیا  تھا تو گویا انہوں نے امت کوقرآن  کی  اصل تعلیمات سے محروم کردیا ۔ کیا یہ امام علی علیہ السلام پر شدید بہتان نہیں ہے؟ پھر اللہ تعالیٰ کا حفاظتِ قرآن کا منصوبہ کیا ہوا؟

Read More

صدقۃ الفطر (فطرانہ) کے بنیادی احکام

    صدقۃ الفطر (فطرانہ) کے بنیادی احکام از قلم ساجد محمود انصاری صدقۃ الفطر جسے اردو میں فطرانہ بھی کہا جاتا ہے رمضان کے آخر ی دن اور شوال کی پہلی رات  کو ادا کی جانے والی ایک مالی عبادت ہے جس کا  بنیادی مقصد فقرا کو عیدالفطر کی خوشیوں میں شریک کرنا ہے۔فقہی اصطلاح…

Read More
imam mehdi

امام مہدی کی عالمگیر حکومت کیسے قائم ہوگی؟

امام مہدی کی عالمگیر حکومت کیسے قائم ہوگی؟ از قلم ساجد محمود انصاری احادیثِ مبارکہ میں آخری زمانے کے بارے میں بیسیوں پیشگوئیاں موجود ہیں، جن میں سے سب سے اہم پیشگوئی امام مہدی کے ظہوروغلبہ کے بارے میں ہے۔تاہم  یہ احادیث الگ الگ ٹکڑوں کی شکل میں ہیں، جن میں منطقی ربط تلاش کرنا …

Read More

صفات متشابہات کے بارے میں امام احمدؒ کا مؤقف

از قلم ساجد محمود انصاری ہم اپنے مضمون صفات متشابہات  میں امام احمد بن حنبل ؒ کا یہ مؤقف بیان کرچکے ہیں کہ قرآن حکیم میں مجاز کا استعمال متعدد مقامات پر کیا گیا ہے۔نیز ہم نے قرآن حکیم کے حوالے سے  یہ بھی واضح کیا کہ صفات متشابہات  بھی مجازات میں سے ہیں۔ زیرِ…

Read More

ارتقائے کائنات

  ارتقائے کائنات از قلم ساجد محمود انصاری تخلیقِ کائنات کے بعد اگلا مرحلہ کائناتی ارتقا (کوسمولوجیکل ایوولوشن) ہے، تاہم کائناتی ارتقا کا تمام تر انحصار تخلیقِ کائنات کے درست تصور پر ہے، اگر تخلیقِ کائنات کا تصور ہی درست نہ ہو تو ارتقا کا تصور غلط ہونے کا امکان کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔…

Read More
کائنات کی بیٹیاں

کائنات کی بیٹیاں

#MuslimCosmology  کائنات کی بیٹیاں از قلم ساجد محمود انصاری ارشادِ باری تعالیٰ ہے: فَلَاۤ اُقْسِمُ بِمَوٰقِعِ النُّجُوْمِۙ  وَ اِنَّهٗ لَقَسَمٌ لَّوْ تَعْلَمُوْنَ عَظِیْمٌۙ  اِنَّهٗ لَقُرْاٰنٌ كَرِیْمٌۙ  فِیْ كِتٰبٍ مَّكْنُوْنٍۙ لَّا یَمَسُّهٗۤ اِلَّا الْمُطَهَّرُوْنَؕ  تَنْزِیْلٌ مِّنْ رَّبِّ الْعٰلَمِیْنَ الواقعہ:75-80 ترجمہ: پس ہرگز نہیں،  قسم کھاتا ہوں میں  ستاروں کے مقامات کی،  اگر تم سمجھو تو یہ…

Read More